پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز

پاکستان اورانگلیںڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں ساؤتھ تھیمپٹن کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی

پاکستانی ٹیم کا آئرلینڈ کے خلاف فتح اور ٹیسٹ ٹیم کا نمبر ون بننے کے بعد ہے اعتماد بہت اچھا ہے۔ کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے خلاف بھی ٹیم ورک کام کرئے گا۔

pakistan-vs-england

دونوں ٹیموں کے درمیان 2010 سے اب تک 13 میچز میں10 میں پاکستان کو شکست ہوئی اور صرف تین جیتے۔

ون ڈے میں پاکستان ٹیم کے کپتان اظہر علی تجربے کار شعیب ملک ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد کے ساتھ فاسٹ بولرز میں عامر اور وہاب یاض شامل ہیں جبکہ دوسری جانب انگلش بیٹنگ کا دارومدار جو روٹ اور کپتان ائون مورگن پر ہوگا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع  ہوگا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: