الطاف حسین کا اختیارت سے دستبرداری کاعلان

متحدہ کے قائد الطاف حسین نے اپنے اختیارات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم لندن کی قیادت نے تمام اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کردئیے۔ متحدہ قائد نے کارکنوں کو فاروق ستارکے ہاتھ مضبوط کرنے کی ہدایت کردی۔

farooq satr

لندن سے جاری بیان میں تنظیم، پالیسی اور فیصلہ سازی کے اختیارات رابطہ کمیٹی  کو دے دئیے۔ رابطہ کمیٹی کو ڈاکٹر فاروق ستار کے ہاتھ مضبوط کرنے کی ہدایت کردی۔

اس سے پہلے فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ متحدہ قائد کو اگر کوئی مرض ہے تو پہلے اس کا علاج ہوناچاہیئے۔ انہوں نے ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے پاکستان مخالف نعرے نہ لگنے کی کی ذمہ داری بھی لے لی۔

متحدہ قائد نے بھی رابطہ کمیٹی کا مشورہ مانتے ہوئے اپنی صحت پر توجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: