بچے کی پیدائش کے بعد فلم کروں گی، کرینہ

 

کرینہ کپور کے بارے میں خبر آ رہی تھی کہ انہیں  نئی  فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘  سے اب باہر کر دیا گیا ہے

اور اب سونم کپور ان کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
تاہم اف فلم کی پروڈکشن ٹیم نےباضابطہ بیان جاری کیا ہے کہ انہیں فلم سے نہیں نکالا گیا بلکہ اکتوبر تک شوٹنگ کے بعد وہ چھٹی پر چلی جائیں گی

کیونکہ اس کے بعد انکے بچے کی پیدائش کے دن آ جائیں گے۔
بیان کے مطابق کرینہ فلم کے شوٹ کو ڈیلوری کے بعد جوائن کریں گی۔

اس فلم سے نہ ہی انہیں نکلا گیا ہے اور کردار کے لئے کوئی متبادل کا سوچا بھی نہیں گیا۔
کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ بچے کی پیدائش کے بعد بھی فلموں میں کام جاری رکھیں گی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: