کیلے کھانے سے بینائی کے خطرات کم

آسٹریلیا  کی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سامنے آئی ہے کہ کیلوں میں ایک جزو کیروٹین پایا جا تا ہے جو جسم میں وٹامن اے میں بد ل جاتا ہے جو آنکھوں کی صحت کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مختلف ریسرچ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ کیروٹین مخصوص اقسام کے کینسر ، شریانوں کے امراض اور شوگر وغیر سے تحفظ دینے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔ اور اب جدید تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کیلے کیروٹین سے بھر پور ہوتے ہیں اور یہ جسم میں وٹامن اے کی کمی کو پورا کرتے ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: