کراچی: لندن براستہ جیل

کراچی کو پہلے لندن سے چلایا جاتا تھا۔ اب جیل سے چلایا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار وسیم اختر کل کراچی کے میئر منتخب ہو جائیں گے۔

karachi arial view property

ڈاکٹر عاصم کیس میں گرفتار وسیم اختر اب شہر قائد کے تمام انتظامات جیل میں بیٹھ کر سنبھالیں گے۔ شہری انتظامیہ کو بھی تمام معاملات کے لئے جیل کے چکر لگانا ہوں گے۔ کیونکہ تمام تر ہدایات مرکزی قیادت کی جانب سے لندن سے ہی ملیں گی۔ اس لئے کراچی کا انتظام لندن براستہ جیل سنبھالا جائے گاا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: