ایران نے نیا دفاعی میزائل

سرکاری نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری تصاویر میں صدر حسن روحانی اور وزیر دفاع کو نئے باور 373 میزائل ڈیفنس سسٹم کے سامنے کھڑے دکھایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے پہلی بار مقامی سطح پر تیار طویل فاصلے تک مار کرنیوالے دفاعی میزائل سسٹم کا منصوبہ اس وقت شروع کیا جب عالمی پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

iran misile systemmm

وزیر دفاع حسین دیغان نے میڈیا کو بتایا کہ میزائل دفاعی نظام کروز، ڈرون، جنگی جہازوں اور بیلسٹک میزائل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ ایرانی میزائل دفاعی نظام روس کے ایس 300 سسٹم کے متبادل کے طور پر کام کرے گا، جس کی فراہمی 2010 میں عالمی پابندیوں کے باعث روک دی گئی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: