امریکا میں عالمی ٹینگوڈانس فیسٹیول

جنوبی امریکہ میں عالمی سیلون ٹینگومقابلہ اورمیلے کا خوبصورت سٹیج سج گیا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے سیلون ٹینگو  رقاص نے شرکت کی ہے۔

سیلون ٹینگو ڈانس کی ایک قسم ہے جس میں ہزاروں لوگ ہر سال اپنا ہنر دکھانے کے لئے شرکت کرتے ہیں۔اس مقابلے میں حصہ لینے والے ڈانسرز اپنے اپنے پارٹنرز کے ساتھ رنگ برنگے کپڑوں میں ججوں کے سامنے ڈانس فلور پر جھومتے اور گھومتے ہیں۔

دنیا بھر سے شائقین اس میلے کو دیکھنے کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں۔اس میلے کا احتتام 31 اگست کو ہوگا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: