27سالہ کوپیماہ لیئیونارڈواپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کومیلی لیلیٰ پیک پر اسکیننگ کے دوران چوٹی سے گر کر ہلاک ہوئے
کوہ پیما ٹیم پچھلے مہینے پاکستان پہنچی تھی اور ان کا دورہ ایک ماہ پر مشتمل تھا
کوپیماؤں کا تعلق اٹلی سے ہے اور ٹیم میں 4لوگ شامل ہیں
ان کے ساتھ دو دیگر مہم جو کوہ پیما اینریکو موزیٹی اور زینوسینکان محفوظ رہے
ان کے ساتھیوں نے جسد خاکی کو محفوظ مقام تک پہنچانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں
اسلام آباد وہ ایک باصلاحیت کوہپیماہونے کے ساتھ ایک اعلی درجہ کے فوٹو گرافر بھی تھے