متحدہ کی ویب سائٹ بھی بند

کراچی میں ایم کیو ایم قائد کی جانب سےپاکستان مخالف نعروں کے بعد رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں مگر دوسری طرف ایم کیوایم کی ویب سائٹ بھی پاکستان میں بند کر دی گئی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایم کیو ایم کی ویب سائٹ سے لائیو اسٹیرمنگ بھی بند کر دی گئی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: