فیصل آباد میں پولیس اہلکار نے ایمانداری کی انتہا کر دی ۔
اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے گیا تو وہاں پہلے سے 20 ہزار روپے اور اے ٹی ایم کارڈ موجود تھا ۔
پولیس اہلکار نے ایمانداری کا مظآہرہ کرتے ہوئے اے ٹی ایم کارڈ اور پیسے متعلقہ شخص کو واپس کر دیے۔۔