مالیا کی سیگریٹ نوشی، اوباما بیٹی سے دور

امریکی صدر اوباما مالیا کی سیگریٹ نوشی کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد خاندان کے ساتھ چھٹیامنانے چلے گئے تھے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی فیملی چھٹیوں پر تھی ۔

اوباما اور ان کی فیملی ایک ہفتے سے مارتھا وائن یارڈ آئس لینڈ پر چھٹیاں گزاریں۔

امریکی صدر باراک اباما کا گھر شکاگو میں ہے لیکن انہوں نے مالیا کے اسکینڈل کے باعث چھٹیاں وہاں نہیں گزاریں۔

OBAMA 2

بیس جنوری کو وہائٹ ہاوس میں نیا صدر آجائے گا ۔اوباما اور ان کی فیملی نے وہائٹ ہاوس چھوڑنے کے بعد آبائی گھر شکاگو میں رہائش پزیر ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ریڈرا آن لائن کے مطابق انہوں نے اپنی بیٹی سے اس مسئلے پر تفصیلی بات کی ہے۔ تاہم دونوں کے درمیان ابھی دوری برقرار ہے۔

اس دوری کا واضح ثبوت اوباما کی آمد کی تصاویر میں بھی موجود ہے جس میں دو مالیا سے کافی دور ساشا کے ساتھ چل رہے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: