دوحہ میں بریسٹ کینسر کی تشخیص،موبائل یونٹ قائم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک موبائل بریسٹ اسکریننگ یونٹ لانچ کیا گیا ہے

تاکہ خواتین میں بریسٹ کینسر کی اسکریننگ کو فروغ دیا جاسکے۔

یہ اسکریننگ یونٹ قطر کے اس قومی پروگرام کا حصہ ہے

جس کے تحت شہریوں پر مختلف اقسام کے کینسر کے ٹیسٹ کروانے پر زور دیا جارہا ہے

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ابتدائی تشخیص ہی اس مرض کو شکست دے سکتی ہے۔

واضح رہے کہ قطر میں بریسٹ کینسر کی شرح بہت زیادہ ہے۔ اس مرض سے خواتین کی کل آبادی کا 31 فیصد حصہ متاثر ہے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: