ایک ہفتہ میں بلیک اور وائٹ ہیڈز سے چھٹکارا

دار چینی کا پاوڈر آدھا چائے کا چمچ اور شہد ایک چائے کا چمچ
ان دنوں اجزاء کو مکس کر کے پیسٹ بنا لیں

اور چہرے پر لگا کر پانچ منٹ تک مساج کریں

اس کے بعد دس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں
بھر نیم گرم پانی سے دھولیں،
اس عمل کو ایک ہفتہ مسلسل کرنےسے چہرے سے بلیک اور وائٹ ہیڈز کا مکمل خاتمہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کا چہرہ نرم و ملائم ہو جائے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: