پریانکا کی والدہ کی فلم نگری میں انٹری

مدھو چوپڑا مراٹھی فلم ’’وینٹی لیٹر‘‘ کے ذریعے فلم نگری میں قسمت آزمائی کررہی ہیں جس کے لیے انہوں نے خوب تیاری بھی  شروع کردی ہے جب کہ فلم میں پریانکاچوپڑا بھی مختصر کردار ادا کررہی ہیں جس کے بعد دونوں ماں بیٹی پہلی بار کسی فلم میں  ایک ساتھ اداکاری کرتی نظرآئیں گی جب کہ فلم کی پروڈیوسر بھی اداکارہ پریانکا چوپڑا خود ہی ہیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: