ملائیشیا میں مقدس مقامات کی توہین کے جرم میں گلوکار گرفتار

ملائشین پولیس کے مطابق  گلوکارنام وی مینگ نے  اپنے نئے گانے ’’او مائی گاڈ‘‘ کی ویڈیو میں 3 ساتھیوں سمیت  مسجد، چرچ اورمندرکے  آگے کھڑے ہوکر گانا گایا جب کہ ویڈیو میں نام وی سمیت ان کے ساتھیوں کو مسجد، چرچ اور مندر کے اندر عبادت کرتے ہوئے دکھایا گیا جس پر ملک میں موجود متعدد مذہبی تنظیموں نے اعتراض کرتے ہوئے گلوکار کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔

گانے کی ویڈیو رواں برس جولائی میں نشر کی گئی تھی تاہم 20 اگست کو معروف سماجی ویب سائٹ یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ویڈیو میں مسجد کا حصہ نکال دیا گیا تھا۔ گلوکار نامیوی نے اپنی ایک ویڈیو کا دفاع کرتے ہوئے کہا  کہ ’’او مائی گاڈ‘‘ گانے کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ  مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: