گرمیوں میں بچوں کو پیدائش خطرناک ،ماہرین

سویڈن کی اومیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیاہے
کہ جو بچے گرمیوں میں پیدا ہوتے ہیں
ان میں پیٹ کی بیماریوں کا 10فیصد زیادہ امکان ہوتا ہے۔
ایسے بچوں کی مائیں گرمی کی وجہ سے سورج میں کم نکالتی ہیں
جس سے ان بچوں کو وٹامن ڈی کی مطلوبہ مقدار نہیں ملتی
اور اس طرح کے مسائل پیدائش کے وقت پیدا ہوجاتے ہیں۔

لڑکیوں میں یہ بیماریاں لڑکوں کی نسبت زیادہ ہوسکتی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: