گرمی کی خبر پر گورے پریشان

برطانیہ میں اگلے دو روز میں گرمی پڑنے جارہی ہے اور اس خبر نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو دن میں پارہ 29 ڈگری  تک پہنچنے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ بے موسمی ہوائیں ہیں جو منگل اور بدھ کو برطانیہ کے مختلف حصوں سے گزریں گی۔

حکام نے جنوبی برطانیہ میں گرمی میں اضافے کے پیش نظر عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: