ٹیکساس میں بارش کے بعد سیلاب

امریکا کی ریاست ٹیکساس کو شدید بارشوں کے بعد سیلاب کا سامنا ہے۔

سیلاب کے باعث ریاست کے مختلف علاقوں میں کاروبار زندگی درہم برہم ہے۔

سڑکیں پانی میں ڈوبنے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے پر کئی علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہوچکا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: