میکسیکو میں پوکے مون پکڑنے کا بخار

پوکے مون گو کا جادو پوری دنیا میں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ میکسیکو سٹی میں ہزاروں افراد نے مل کر گیم کھیلی۔

شہر کے مرکزی پارک میں موبائل فون اور ٹیبلٹ اٹھائے ہر عمر کے لوگ جمع ہوئے اور سب نے مل کر پوکے مون پکڑے۔

Mexico Pokemon Fever - Copy

پوکے مون کھیلنے والوں مل کر خوب ہلہ گلہ کیا اور بچوں کے ساتھ بڑوں نے بھی گیم کا مزہ اٹھایا۔

میکسیکو میں سب سے زیادہ پوکے مون شکار کرنے والے افراد پوکے مون ورلڈ چیمپئن شپ کھیلنے کے اہل ہوں گے جو امریکی شہر سان فرانسسکو میں ہوگی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: