پاناما لیکس، تحریک انصاف سپریم کورٹ نہ گئی

پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف وزیراعظم کے خلاف اب تک سپریم کورٹ نہیں جاسکی۔

عمران خان کے اعلان کے باوجود تحریک انصاف کی قانونی ٹیم پاناما لیکس کی پٹیشن پر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔

پاکستان بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کے باعث جماعت اسلامی بھی آج وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر نہیں کرسکی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: