ریو اولمپکس کا میلہ ختم، امریکا کے 121 میڈلز

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری کھیلون کا سب سے میلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ رنگا رنگ تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے حاضرین کے دل جیت لیے۔

ریو اولمپکس میں امریکی کھلاڑی 121 تمغے جیت کر سرفہرست رہے۔ امریکا نے 46 گولڈ، 37 سلور اور 38 برونز میڈل جیتے۔

تمغوں کی دوڑ میں برطانیہ دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہا۔ ریو اولمپکس میں 205 ممالک سے 11 ہزار ایتھلیٹس شریک ہوئے۔

اولمپکس کی اختتامی تقریب میں مشعل کو بجھادیا گیا اور 2020 اولمپکس ٹوکیو میں کرانے کا اعلان کیا گیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: