کشمیر 45 روز سے قید خانہ، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے کپواڑہ میں 4 کشمیریوں کو درانداز قرار دے کر شہید کردیا۔

مقبوضہ وادی میں مسلسل 45 روز سے کرفیو کے باعث کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی قلت ہے۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بحال نہیں کی گئی۔

کرفیو کے باوجود سری نگر اور دیگر علاقوں میں کشمیریوں نے بھارت کے خلاف مظاہرے کئے۔

حریت رہنماؤں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے کٹھ پتلی ارکان اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکومت چھوڑ کر بھارت کے خلاف تحریک کا حصہ بنیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: