باب دوستی 5ویں روز بھی بند

چمن بارڈر پر کشیدگی برقرار ہے اور باب دوستی پانچویں دن بھی بند ہے۔

پاک افغان سرحد پر تجارتی سرگرمیاں آج بھی معطل ہیں اور دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان باب دوستی کھولنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔

افغانوں کی جانب سے سترہ اگست کو پتھراؤ کرنے کے بعد باب دوستی کو بند کیا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: