عراق میں 36 افراد کو پھانسی

عراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے 36 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

ان افراد پر 2014 میں تکریت میں 1700 زیر تربیت فوجیوں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

زیر تربیت ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں کی تھی۔

دولت اسلامیہ نے 2014 میں کئے اس قتل عام کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کیں۔

عراقی فوج نے جب ان علاقوں کو داعش کے قبضے سے چھڑایا تو یہاں سے اجتماعی قبریں بھی ملیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: