مچل سٹارک کا تیز ترین 100 وکٹوں کا ریکارڈ

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے تیز ترین 100 کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے 52ویں میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق نے 1997ء میں 53ویں ون ڈے میچوں میں 100 تیز ترین وکٹوں کا ریکارڈ بنایا تھا۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک نے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کو اپنا آئیڈیل باؤلر قراد دیا تھا۔

مچل سٹارک کا کہنا تھا کہ وسیم اکرام سوئنگ، ریورس سوئنگ اور سپیڈ کے بے تاج بادشاہ تھے۔ انہوں نے بائیں ہاتھ کے تمام تیز فاسٹ باؤلرز کیلئے مثال قائم کی۔ اگر میں ان جیسا آدھا پیسر بھی بن سکوں تو یہ میرے لئے اعزاز ہوگا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: