”سرکارتھری” سے ابھیشک اور ایشوریہ کی چھٹی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے مایہ ناز ہداہتکارو پروڈیوسر رام گوپال ورما 2005 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم سرکارکی تیسرا سیکوئل بنانے جارہے ہیں، فلم کے لیے ایک بارپھردوسرے سیکوئل “سرکارراج” کی طرح اداکارابھیشیک اوراداکارہ ایشوریا کا نام لیا جارہا تھا تاہم ہدایتکار نے دونوں کو اپنی فلم کا حصہ بنانے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار کردیا ہے۔

ہدایتکار کا کہنا ہے کہ فلم سرکارکے تیسرے سیکوئل کا پہلا منظر 26 اگست کو لانچ کیا جائے گا جب کہ دونوں اداکار ابھیشیک اورایشوریا فلم کا حصہ نہیں ہیں۔ ہدایتکارکی جانب سے فلم میں مرکزی کردارادا کرنے والی بگ بی امیتابھ بچن کوبھی فلم کا حصہ بنانے یا نہ بنانے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: