ہینڈز آف اسٹون کا نیا ٹریلر جاری

معروف ہالی وڈ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو کی ڈرامے سے بھرپور نئی اسپورٹس بائیو گرافیکل فلم ‘’ ہینڈز آف اسٹون‘کا نیا ٹریلر جاری ہوگیا ہے۔ یہ فلم 26اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔ اس فلم کی کہانی رابرٹو ڈیورین نامی ایک ایسے چیمپئن باکسر کے گرد گھوم رہی ہے۔ جو 16 سال کی عمر میں اپنے باکسنگ کیرئیر کا آغاز کرتا ہے اور50سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ اختیار کر لیتا ہے۔۔۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: