کراچی انٹر بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات گرفتار

کراچی انٹر بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات دبیر احمد کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا۔ ملزم پر نتائج میں تبدیلی کے عوض کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر نذر محمد کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر امتحانات انٹر بورڈ دبیر احمد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دبیر احمد کو ان کے رشتہ دار کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے گزشتہ کئی روز سے محکمہ اینٹی کرپشن چھاپے مار رہی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: