ادوایات کی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ

ڈرگ پرائسنگ میٹنگ کے حوالے سے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ادوایات کی قیمتوں میں 8 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا

medicine

ڈرگ پرائیسنگ کمیٹی کے اجلاس میں 507 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری متوقع ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں 900 فیصد نہیں بلکہ 8 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔ کل 299 ہارڈ شپ کیسز زیر غور ہیں انوائس دکھانے والی کمپنی کا فیصلہ بھی میرٹ پر کیا جائے گا۔ ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس 30 اگست کو طلب کر لیا گیا ہے۔ جس میں ادویات ساز کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی رجسٹریشن کے جمع کروائی گئی درخواستوں ہیں پر بھی غور کیا جائے گا

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: