دوسرا ون ڈے بارش نے کھیلا، سیریز پاکستان کی ہوئی

پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے۔ شرجیل خان مین آف دی سیریز قرار پائے ہیں۔

ڈبلن میں بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے نہیں کھیلا جاسکا۔

Pakistan One Day Celebrate

پاکستان نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 255 رنز سے شکست دی تھی جس میں شرجیل خان کی 152 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ عماد وسیم نے میزبان ٹیم کے 5 کھلاڑی آؤٹ کئے۔

پاکستان اب انگلینڈ کے خلاف 24 اگست کو اپنا پہلا ون ڈے کھیلے گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: