بچوں کو گھروں میں رکھیں؟

سندھ رینجرز نے سوشل میڈیا پر بچوں کے اغوا سے متعلق الرٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ رینجرز نے بچوں کو گھروں میں رکھنے کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا۔

ڈی جی رینجرز کے مطابق افواہیں پھلانے کا مقصد کراچی میں خوف و ہراس کی صورتحال پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ شہری افواہیں پھیلانے والے عناصر کی بھی نشاندہی کریں۔

میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس شہریوں کے تحفظ کے لئے موجود ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: