سیاہ فام خواتین کا جادو

#BLACKGIRLMAGICامریکہ میں کئی دن سے ٹرینڈ کر رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کا مقصد دنیا بھر میں سیاہ فام خواتین کو یہ احساس دلانا ہے کہ وہ کیا کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

امریکہ کے 100سے زائد گولڈ میڈلز کی فہرست میں دو درجن سے زائد میڈلز سیاہ فام خواتین نے حاصل کیے ہیں۔

امریکی اسپورٹس مبصرین کے مطابق ریو اولمپکس نے امریکی خواتین کو نئی پہچان دی ہیں۔ سیاہ فام خواتین کو اکثر تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اس بار اولمپکس نے سب تبدیل کر دیا ہے۔ لوگ اب سیاہ فام خواتین کو رنگ و نسل سے آزاد ہو کر دیکھ رہے ہیں۔

ادھر ٹرینڈ میں خواتین نے لکھا ہے کہ ’’سیاہ فام خواتین نے ثابت کر دیا کہ وہ حقیقی ہیرو ہیں۔ میری ننھی بچی کو اب شہزادیوں کی کہانی سنانا آسان ہو جائے گا۔‘‘

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: