ایپل کی آئی رنگ

ایپل کمپنی نے آئی رِنگ کے بعد ایک اہم ایجاد کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے یہ گھڑی نما ایک کڑا ہے جس کے ذریعے لوگوں کی ای سی جی کو نوٹ کر کے ان کے دل کی کیفیت معلوم کی جاسکے گی ۔ ایپل کی جانب سے اس ایجاد کو ابھی تک کوئی نام نہیں دیا گیا اور یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ کوئی گھڑی ہوگی یا چھلا نما کوئی بینڈ ہوگا مگر اس کا مقصد دل پر نظر رکھنا ہے ۔

ایپل اس آلے کو فی الحال “اینرولمنٹ پراسیس” سے گزار رہا ہے  ۔ ایپل کے مطابق یہ غیر روایتی ای سی جی آلہ ثابت ہو گا ۔ اپنی تکمیل کے بعد یہ جسم سے 6 طرح کی ریڈنگ حاصل کر سکے گا ۔ خیال رہے کہ اسے 2017 میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائیگا ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: