افغانستان میں طالبان بڑھنے لگے

افغان صوبے قندوز کے ضلع خان آباد پر طالبان جنگجؤوں نے قبضہ کر لیا۔ افغانستان  میں ایک بار پھر طالبان کے حملوں میں تیز ی آئی ہے۔ طالبان جنگجؤوں نے صوبہ قندوز کے ضلع خان آباد پر کنٹرول حاصل کرلیا اور مرکزی شہر میں سرکاری عمارات  پر قابض ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گرد و نواح میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپیں جاری ہیں اور دوسرے اضلاع تک لڑائی پھیلنے کا خدشہ ہے۔ دوسری طرف افغان طالبان  نے صوبہ ننگرہار کے ضلع حصارک پر بھی کنٹرول  حاصل کرنے کا دعویٰ کیاہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: