پاکستان تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون ہوسکتا ہے

پاکستان اپنی کرکٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن سکتا ہے۔ وہ بھی مزید کوئی ٹیسٹ کھیلے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری آخری ٹیسٹ ڈرا ہونے پر فائدہ ملے گا پاکستان کو۔ اس میں بارش نے بھی کافی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس وقت پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن ہے۔

Britain Cricket - England v Pakistan - Third Test - Edgbaston - 6/8/16 Pakistan's Mohamed Amir celebrates taking the wicket of England's James Vince  Action Images via Reuters / Paul Childs Livepic EDITORIAL USE ONLY.

Britain Cricket – England v Pakistan – Third Test – Edgbaston – 6/8/16
Pakistan’s Mohamed Amir celebrates taking the wicket of England’s James Vince
Action Images via Reuters / Paul Childs
Livepic
EDITORIAL USE ONLY.

بھارت اور ویسٹ انڈیز کا میچ ڈرا ہونے کی صورت میں بھارت کی نمبر ایک سے نمبر دو پر تنزلی ہوگی جبکہ پاکستان ترقی کر کے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم کا درجہ حاصل کر لے گا۔ کالی آندھی اور ہندوستان کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ کے دو روز بارش کی نذر ہو چکے ہیں۔ اس لیے پاکستان کے ٹاپ پوزیشن کی قریب پہنچ چکا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: