خیبر ایجنسی میں آپریشن جاری، 6 شدت پسند ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے زمینی اور فضائی کارروائیوں میں 6 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

Kyber Agncy Operationۃپع

پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور زمینی کارروائیاں کی جاری ہے۔

جس میں بڑی مقدار میں گولہ بارود سمیت شدت پسندوں کے نو ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن خیبرتھری کامیابی سے جاری ہے۔ خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کیلئے زمین تنگ کر دی گئی ہے راجگل خیبر ایجنسی کا دور افتادہ علاقہ ہے جہاں اونچے پہاڑ اور جنگلات ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: