بلوچستان، ایک سال میں 335 دشتگرد ہلاک 13575 گرفتار

بلوچستان میں 2015ء سے اب تک 335 دہشت گردوں کو ہلاک اور 13575 کو گرفتار کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 2825 کارروائیوں کی گئیں

pakistan-army-convoy

سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے ساتھ بڑی تعداد میں اسلحہ قبضے میں لیا گیا

صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے مشترکہ پالسیوں پر عمل پیرا ہیں۔ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گی

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: