کے پی کا خواتین کا بل خلاف شریعت ہے،اسلامی نظریاتی کونسل

خیبر پختونخوا حکومت کا خواتین بل اسلامی نظریاتی کونسل نے شریعت کے خلاف قرار دے دیا۔ حتمی متن تیار کرنے کے لئے بل متعلقہ اداروں کو بھیجا جائے گا۔

KP Assembly

خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ خواتین بل اسلامی نظریاتی کونسل کو توثیق کے لئے بھیجا تھا۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے بل پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ بل میں خواتین پر تشدد کی تعریف ہی غلط کی گئی۔ شریعت میں خواتین کی اصلاح کے لئے سرزنش کی اجازت ہے لیکن تشدد کی نہیں۔ سرزنش کی قرآنی تعلیمات میں اجازت ہے

اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی خواتین کا ایک متبادل بل تیار کیا ہے۔ جس کا جائزہ لینے کے بعد ماڈل بل کے طور پر قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: