سکھر میں کورائی کینال میں پڑنے والا چالیس فٹ چوڑا شگاف بارہ گھنٹے بعد پر کر لیا گیا
پنوں عاقل کی کورائی کینال میں شگاف سے سیکڑوں ایکڑ اراضی پر فصلیں ڈوب گئیں
پاک فوج کے جوانوں نے محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں اور مقامی افراد نے
بارہ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد شگاف کو پر کر لیا گیا
علاقہ مکینوں کا کہنا تھا محکمہ آبپاشی کے افسر نہر کی مٹی فروخت
کرتے رہے ہیں جس سے بند کمزور ہوا
محکمہ آبپاشی کے ڈائریکٹر نے غفلت برتنے پر تین اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا ہے