آرمی چیف کی جوانوں کو ہدایت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاپاک افغان باڈرکےاگلےمورچوں کادورہ کیا  جہاں ان کو آپریشن  ضرب عضب کی پیش رفت پربریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاآپریشن مین پیش رفت پر اظہاراطمینان کیا۔ آرمی چیف جنرل شریف کی فوج کی پیش ورانہ مہارتوں اوربلندحوصلےکی تعریف کی۔

آرمی چیف نے جوانوں کو ہدایت کی کہ دہشت گردوں کی روک تھام روکنےکےلیےمتحرک رہیں۔پاک فوج اورعوام نےدہشت گردی کےخلاف بڑی قیمت اداکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک  میں جہاں بھی دہشت گردوں کےٹھکانےہوں گےان کاخاتمہ کیاجائےگا۔ ملک سےدوردرازعلاقوں میں دہشت گردوں کےٹھکانوں اوران کےسلیپرسیل کےخاتمےکےلیےپرعزم ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: