بیلٹ گن سے ایک اور کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 42 ویں روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔ رات گئے سری نگر میں بھارتی فوج نے پیلٹ گن سے فائر کر کے ایک ایمبولینس کے ڈرائیور کو شہید کردیا۔

kashmir protest injured

وادی میں کھانے پینے کی اشیاء لے کر جانے والی گاڑیوں کو بھی روکا جا رہاہے۔ جمعہ کی نماز پڑھنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹروں کی جانب مارچ کیا جائے گا۔ حریت رہنماؤں نے 25 اگست تک ہڑتال بڑھا دی ہے۔

ادھربھارتی فورسز نے رات گئے کئی علاقوں میں چھاپے مارے اور کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: