200 ارب روپے کا نیا بجلی بم

نیپرا نے صارفین پر200 ارب روپے کا بجلی بم گرا دیا۔ نیلم جہل پروجیکٹ کے بعد اب مٹیاری سے لاہور ٹرانسمشن لائن منصوبے کیلئے پیسہ بھی عوام سے بجلی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

transmission_tower line

 صارفین سے25 سال تک 70 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی ہوگی۔ حکومت نے91 پیسے فی یونٹ وصولی کی سفارش کی تھی۔ منصوبے کے تحت 808 کلو میٹرطویل ٹرانسمشن لائن بچھائی جائے گی۔ نیپرا کے مطابق ٹرانسمیشن لائن سے 4000 میگاواٹ بجلی کی ترسیل ہوگی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: