آفریدی کو 7 دن آرام کا مشورہ

قومی کرکٹر شاہد آفریدی کے دائیں گھٹنے کی ایم آر آئی رپورٹ آگئی ہے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں سات دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا ہے۔

شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان میں واپسی سے پہلے اپنی فٹنس کا جائزہ لینا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے ایم آر آئی ٹیسٹ کرایا۔

آفریدی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کے لیے کراچی سے لاہور منتقل ہوگئے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: