ریو اولمپکس: ڈکیتی تحقیقات، امریکی پیراک آف لوڈ

ریو اولمپکس کے دوران ڈکیتی کی تحقیقات کے سلسلے میں امریکی ایتھلیٹس کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔

برازیلین پولیس نے دو پیراکوں جیک کانگر اور گنر بیٹز کو امریکا جاتے ہوئے طیارے سے آف لوڈ کیا۔

چار امریکی پیراکوں نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ انہیں ریو ڈی جنیرو میں بندوق کی نوک پر لوٹ لیا گیا۔

برازیل کی عدالت نے پیراکوں کے بیانات میں تضادات پر ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی تھی تاہم ریو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ریان لوچے پہلے ہی امریکا کے لئے اڑان بھر گئے۔

چوتھے پیراک جیمز فیئن برازیل کے حکام سے رابطے میں ہیں اور بیان ریکارڈ کرانے پر امادگی کا اظہار کرچکے ہیں۔

 

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: