اقتصادی راہداری پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے پاک چین اقتصادی راہداری تمام منصوبوں پر موثر عملدرآمد اور ان کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں پر کام کی رفتار تیز بنانے کاجامع نظام بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ توانائی اوردیگر منصوبے 2018ء سے پہلے مکمل کرنے کی ہرممکن کوششیں کی جائے گی۔

اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی جلد اور بروقت تکمیل ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: