بھارت کشمیر پر قابض، کانگریس رہنما کا اعتراف

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن ڈگ وجے سنگھ نے اعتراف کرلیا کہ بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیا ہوا ہے۔

نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وجے سنگھ نے کہا کہ نریندر مودی بلوچستان کے لوگوں کی بات کرتے ہیں، انہیں مبارکبادیں دیتے ہیں لیکن وہ  بھارت کے زیرقبضہ کشمیریوں کی بات نہیں کرتے۔

کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے مذاکرات کرنے ہوں گے ، بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات سے مسئلہ سلجھے گا نہیں بلکہ الجھ جائے گا۔

صحافیوں کے توجہ دلانے پر انہوں نے پھر کشمیر کو بھارت کا حصہ اور اٹوٹ انگ قرار دینے کا راگ الاپنا شروع کر دیا۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: