متحدہ کی مرتے دم تک بھوک ہڑتال

متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کی گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز کر دیا۔

کراچی پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار، کنور نوید جمیل، شاہد پاشا اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔

mqm HungerStrike-18-8-16 (23)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ گھرگھر چھاپے گرفتاریاں روزمرہ کا معمول بن چکی ہیں۔

شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں جن پر ’’ایم کیو ایم کے تمام لاپتہ کارکنوں کو فوری بازیاب کیا جائے‘‘ ، ’’ایم کیو ایم کو دیوار سے لگانے کا عمل بند کرو‘‘ ، ’’شکست حق کا مقدر تو ہو نہیں سکتی‘‘ ، ’’ہمارے قائد کے خطاب سے پابندی ہٹائی جائے‘‘ ، ’’ایم کیو ایم کی سماجی و سیاسی سرگرمیوں پر قدغن ۔۔۔ نامنظور اور دیگر نعرے درج ہیں۔

mqm HungerStrike-18-8-16 (10) mqm HungerStrike-18-8-16 (3) mqm HungerStrike-18-8-16 (15) mqm HungerStrike-18-8-16 (13) mqm HungerStrike-18-8-16 (11) mqm HungerStrike-18-8-16 (9)

ایم کیو ایم کے قائد نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب بھی کیا

mqm hunger_Strike_1882016-3 (2) mqm HungerStrike-18-8-16 (2)

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: