شام کے وقت بیماریوں کا خطرہ

ماہرین کی نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دن کے ایک مخصوص حصے میں اگر کسی وائرس کا حملہ ہو ئے تو وہ ہمیں دن کے دیگر اوقات کے مقابلے میں زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے کیونکہ دن کے اس حصے میں ہمارے یومیہ تال میل بشمول جسمانی گھڑی نے باقی تمام جسمانی نظاموں کے انتہائی سست کیا ہوتا ہے۔ آن لائن جریدے پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی تازہ اشاعت میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق اگرچہ یہ مطالعہ ابھی چوہوں پر کیا گیا ہے لیکن انسانوں پر بھی اس طرح کے اثرات متوقع  ہیں کوینکہ یومیہ تال میل اور باڈی کلاک کے معاملے پر چوہوں اور انسانوں میں خاصی مماثلت پائی جاتی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: