ٹی آر او پر مزید لچک نہیں، اپوزیشن کا جواب

پیپلزپارٹی کے رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ ٹی اوآرزپرمزیدلچک نہیں دکھاسکتے،حکومتی کمیٹی کے ساتھ بیٹھنا بے سود ہے۔اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ احتساب کا عمل وزیراعظم اوران کے خاندان سے شروع ہوناچاہیے ۔انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی حکومتی کمیٹی کی 75فیصدباتیں مان چکے ہیں

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ،حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

پاناما لیکس پرٹی اوآرز طے کرنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن کی کمیٹیوں کے آٹھ اجلاس ہوچکے ہیں مگران میں ڈیڈلاک برقراررہا تھا۔اسپیکرقومی اسمبلی اس ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ٹی او آرکمیٹیوں کا ایک اوراجلاس کرانے کے خواہشمند ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: