سیاہ فارم پرفائرنگ صحیح تھی، ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور متنازعہ بیان دے دیا۔ کہتے ہیں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کا قتل جائز تھا

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ریاست وسکانسن میں پولیس کی 23 سالہ سیاہ فام شخص سلول سمتھ پر فائرنگ درست تھی۔

trump

یہ بات انہوں نے ملواکی پولیس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ یا تو ہمیں قانون کو ماننا ہوگا یا پھر ہمارا کوئی ملک نہیں۔ سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد امریکا میں کئی دنوں پرتشدد مظاہرے ہوتے رہے۔ جس کے دوران بھی پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: